Free Support 24/7

+971 58 9777753

Stories of the Prophet ( Arabic )

AED20

اللہ تعالی نے قران پاک میں مختلف انبیاء کرام کا ذکر کیا ہے تا کہ مسلمان اُنکی زندگیوں سے ہدایات حاصل کر سکیں ۔ اللہ تعالیٰ کی بیان کردہ ان واقعات کو امام ابن کثیر نے نہایت خوبصورتی سے ایک جگہ پر یکجا کردیا ہے تا کہ مسلمان تمام انبیاء کی زندگیوں اور واقعات کا علم حاصل کر کے اپنے عقیدہ و عمل کو درست کر سکیں۔